خلوت ِعشق میں خود کو مہِ تاباں کرکے
ذکر کرتےہیں ترا ، دل میں چراغاں کر کے